جامعہ ام الکتاب کے زیر اہتمام سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد
ایکنا تھران- عورت کو ام الفساد بننے سے روکنے کیلئے ام الکتاب نے اپنی آغوش خواتین کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی کیلئے آمادہ کی ہے۔ اور آج بھی پاکیزہ خاندان اور برگزیدہ ہستیاں تیار کرنے کیلیے مریم ،آسیہ و خدیجہ(س) جیسے کردار کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513597 تاریخ اشاعت : 2023/01/15